
Marriage Consultants: Not Service Providers, But Life-Changers
Marriage Consultants: Not Service Providers, But Life-Changers
As the founder of The Marriage Consultants (TMC), I’ve often been asked why I chose to build a platform dedicated to marriage consultants. The answer is simple: because marriage consultants are not just service providers — they are life-changers.
Behind every successful marriage, there is often a
consultant who worked tirelessly to bring two lives together.
They don’t just connect profiles; they create opportunities for love,
companionship, and new beginnings.
They are the unseen heroes who restore hope to families and help
individuals step into the most meaningful chapter of their lives.
At TMC, my vision is to honor and empower consultants by giving them a space where their work, dedication, and success stories shine.
This platform is not only about finding matches — it’s about recognizing
the people who make those matches possible.
Because when a marriage takes place, it’s more than a union
of two individuals —
it’s the creation of a legacy.
And every consultant who makes that possible deserves to be celebrated as a
life-changer.
With warmth,
Huma Khalid
CEO & Founder, The Marriage Consultants
میرج کنسلٹنٹ: صرف سروس پرووائیڈر نہیں، بلکہ زندگی بدلنے والے ہیں
بطور بانی و سی ای او ٹی ایم سی (دی میریج کنسلٹنٹس)، مجھ سے اکثر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ میں نے میریج کنسلٹنٹس کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم بنانے کا فیصلہ کیوں کیا۔ اس کا جواب بہت سادہ ہے: کیونکہ میریج کنسلٹنٹ
صرف سروس فراہم کرنے والے نہیں ہوتے، وہ دراصل دلوں کو ملانے اور زندگیوں کو بدلنے والے ہوتے ہیں۔ہر کامیاب شادی کے پیچھے ایک میریج کنسلٹنٹ کی رہنمائی، محنت اور خلوص کارفرما ہوتا ہے۔ وہ صرف پروفائلزنہیں جوڑتے، بلکہ دو انسانوں کے درمیان محبت، اعتماد اور نئی زندگی کی بنیاد رکھتے ہیں۔
یہ وہ خاموش ہیرو ہیں جو ٹوٹتے خوابوں کو جوڑتے ہیں، خاندانوں میں خوشیاں واپس لاتے ہیں، اور لوگوں کو زندگی کے سب سے خوبصورت سفر میں قدم رکھنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔
ٹی ایم سی کا مقصد یہی ہے کہ ہم ان میریج کنسلٹنٹس کو وہ عزت، پہچان اور مقام دیں جس کے وہ سچ میں مستحق ہیں۔ یہ پلیٹ فارم صرف رشتے بنانے کے لیے نہیں، بلکہ ان باعزم لوگوں کو سامنے لانے کے لیے ہے جو ان رشتوں کو حقیقت بناتے ہیں۔
کیونکہ جب ایک شادی ہوتی ہے، تو یہ صرف دو افراد کا ملاپ نہیں ہوتا — یہ ایک نیا سفر، ایک نئی کہانی، اور ایک خوبصورت ورثے کی شروعات ہوتی ہے۔اور جو میریج کنسلٹنٹ اس لمحے کو ممکن بناتا ہے، وہ دراصل زندگیوں میں روشنی بھرنے والا انسان ہے۔
خلوص کے ساتھ
ہما خالدبانی و سی ای اودی میریج کنسلٹنٹ